ترجمة دليل أسبوع القدس العالمي 5 إلى عدة لغات

    

أردیة

بسم اللہ الرحمن الرحیم

ہدایت نامہ برائے عالمی ہفتۂ القدس

۱۴۴۶ھ۔2025ء

مقدمہ اور پیغام

تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو مؤمنوں کو عزت دینے والا اور ظالموں کو ذلیل کرنے والا ہے، اور درود و سلام ہو ہمارے سردار، امام المجاہدین، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے اہلِ بیت اور تمام صحابہ کرام پر۔

 بعد از حمد وصلوٰۃ،’’معرکۂ طوفان الاقصیٰ‘‘ امتِ مسلمہ کے لیے ایک تاریخی  واقعہ  بھی ہے اور ایک دوراہا  بھی۔نیزامت کے لیے از سرِنو اٹھ کھڑے ہونے کا ایک ذریعہ ہے۔

دلیر قومیں وہی ہوتی ہیں جو اپنی تاریخ خون سے لکھتی ہیں، قربانیاں دے کر عظمت حاصل کرتی ہیں  اور اپنے مستقبل کو اپنے شعور، صبر، اور ثابت قدمی سے تشکیل دیتی ہیں۔

غزہ اور اس کا طوفان   القدس کی خاطر برپا کیا گیا، القدس اور مسجدِ اقصیٰ  تمام امت کا مسئلہ ہے۔

 عالمی ہفتۂ القدس  جسے علما ے کرام، تنظیموں اورعوامی مراکز کی طرف سے ذکرِ اسرا  و معراج اور بیت المقدس کی آزادی سے تعبیر کیا گیا ہے،معرکۂ طوفان الاقصیٰ کے نتائج کے ساتھ ہم آہنگ ہے، اور دنیا کو یہ پیغام دیتا ہے کہ القدس اور غزہ کا نعرہ سب سے بلند ہے جس کے لیے  قیمتی جانوں اور مقدس  روحوں کی قربانی  بھی معمولی بات ہے۔

 لہذا، ہم امت کے تمام طبقوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اٹھ کھڑے ہوں  اور عالمی ہفتۂ القدس  کے لیےاپنے اقدامات اور خدمات  کو پیش کرکےاس مجرمانہ صہیونی جارحیت کے خلاف آواز بلند کریں جو ارضِ مقدس میں القدس اور ہمارے لوگوں پرہر جگہ مسلط۔ ہم غزہ کے مجاہدین اور استقامت کے حامل عوام اور  القدس کی خاطر اسیر  بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

اس سال ہفتۂ القدس  پنجم کا آغاز 23 رجب 1446ھ بہ مطابق  23 جنوری 2025ء کو ہو گا، اور اس کا اختتام 30 رجب 1446ھ بہ مطابق  30 جنوری 2025ء کو ہوگا۔

ہم آپ کو آگاہ کرتے ہیں کہ ہم اپنی تنظیموں اور اداروں کے ذریعے اس تقریب میں شریک ہیں  اور آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ آپ  بھی تمام تر تیاریوں  کے ساتھ اس عالمی تقریب  میں شرکت اور تعاون کر کے  اسےکامیاب بنائیں  اور جو بھی ادارے یا طبقے اس تقریب سے مطابقت رکھتے ہیں انھیں اس میں شامل ہونے کی دعوت دیں۔ ہم اللہ کی مدد کے طالب ہیں اور آپ کےمشکور ہیں۔

عالمی ہفتۂ القدس کے مقاصد:

امت کو غزہ اور اقصیٰ کے دفاع میں فعال کرنے کی کوشش کرنا  اور اس بات کو اجاگر کرنا کہ اس جارحیت کی وجہ سے ہونے والے تباہی اور نسل کشی کے خلاف ہمیں اپنی ذمے داریوں پر ثابت قدم رہنا ہے۔

علمائے کرام اور فلسطین کی حمایت میں کام کرنے والے دیگر اداروں کی مشغولیت اور ان کی قیادت کے ذریعے فلسطین کی حمایت میں کاموں کی سمت اور حکمتِ عملی وضع کرنا۔

دنیا کے مختلف ممالک میں فلسطین، غزہ اور قدس کے حوالے سے عوامی شعور اور آگاہی کو فروغ دینا۔

امت کے علماء، اداروں اور کارکنوں کے درمیان موثر رابطہ قائم کرنا اور انھیں متحد کر کے فلسطین کی حمایت میں مشترکہ جدوجہد کرنا۔

عالمی ہفتۂ القدس کی تقریبات میں شریک افراد:

علمائے کرام کے ادارے اور تنظیمیں۔

بعض ممالک میں سرکاری ادارے اور فلسطین کی حمایت کرنے والی عوامی تنظیمیں۔

سیاسی جماعتیں، تحریکیں اور مختلف گروہ۔

دنیا بھر کے آزاد اور غیور افراد۔

عالمی ہفتہ ٔالقدس کی سرگرمیوں کے لیے ہدایت نامہ:اس موقعے پر ہم آپ کو چند تجاویز فراہم کرتے ہیں تاکہ آپ اپنے ادارے کے لیے مناسب مجالس منتخب کر سکیں اور نئے خیالات اور جدت کو اپنانے کا موقع بھی فراہم کیا جائے۔

پہلا حصہ: عالمی مشترکہ مجالس(مرکزی سرگرمیاں)

افتتاحی دن

مرکزی پریس کانفرنس ترکیہ استنبول میں اور جہاں ممکن ہو وہاں کے ممالک میں۔

تاریخ: ۲۳ رجب 1446ھ (23 جنوری 2025ء)

پہلادن

مرکزی خطبہ اور نمازِ جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرے اور جلوس۔

تاریخ: ۲۴ رجب 1446ھ (24 جنوری 2025ء)

دوسرادن

تمام شریک اداروں کے ساتھ آن لائن عالمی کانفرنس بذریعہ زوم ۔

تاریخ: ۲۵ رجب 1446ھ (25 جنوری 2025ء)

تیسرادن

دنیا بھر میں واقعۂ اسرا  و معراج کی یاد میں مجالس اور محافل۔

تاریخ:۲۶رجب 1446ھ (26 جنوری 2025ء)

چوتھادن

نغموں اور ترانوں کی مرکزی  محفل مختلف ممالک سے منشدین اور نغمہ خواں افراد کی شرکت کے ساتھ۔

تاریخ: ۲۷ رجب 1446ھ (27 جنوری 2025ء)

پانچواں دن

عالمات، داعیات اور القدس، غزہ اورقضیۂ  فلسطین کے لیے فعال خواتین کی آن لائن عالمی کانفرنس بذریعہ زوم ۔

تاریخ: ۲۸ رجب 1446ھ (28 جنوری 2025ء)

چھٹا دن

القدس اور غزہ کی  خاطر صدقات و عطیات کے لیے آن لائن عالمی ملاقات۔

تاریخ: ۲۹ رجب 1446ھ (29 جنوری 2025ء)

ساتواں دن

عالمی ڈپلومہ کورس کا آغاز (نصرتِ اقصی و غزہ)

اختتامی بیان اور علما کی سرپرستی  میں  طے کیے گئے ٹھوس منصوبوں  کا اعلان۔

تاریخ: ۳۰ رجب 1446ھ (30 جنوری 2025ء)

عالمی سطح پر محافل اور مجالس کے لیےتجاویز

1۔ عالمی ہفتۂ القدس دوران مؤثر آن لائن سرگرمیوں کے ذریعے الیکٹرانک جدوجہد، مختلف پلیٹ فارمز جیسے فیس بک، انسٹاگرام، ایکس (سابقہ ٹویٹر)، ٹیلیگرام، اور واٹس ایپ گروپس کے ذریعے مواد کی اشاعت، جو ذاتی اکاؤنٹس، علما کے صفحات، اداروں کی ویب سائٹس، اور ان کے آفیشل اکاؤنٹس پر نشر کیا جائے۔

2۔ عالمی اور مقامی تمام سرگرمیوں میں عالمی ہفتۂ القدس کے لوگو کو نمایاں کریں تاکہ اسے زیادہ سے زیادہ پھیلایا جا سکے۔

3۔خطبۂ  جمعہ کو مسئلۂ فلسطین اور غزہ کے عوام پر ہونے والے مظالم اور نسل کشی پر مرکوز کرتے ہوئے یکساں طور پر ترتیب دیا جائے۔

4- ہر رات بہ وقتِ تہجدگڑگڑا کر اللہ سے دعا اور مناجات کا اہتمام  تاکہ غزہ کے مظلوم عوام کی مشکلات ختم ہوں۔

مقامی سطح پر تجویز کردہ پروگرامز کے خیالات:

1.     تمام متعلقہ اداروں کو خطوط بھیج کر عالمی ہفتۂ القدس کی تقریبات میں شرکت کی دعوت دینا اور ان سے خصوصی مجالس ترتیب دینے کی درخواست کرنا۔

2.     ان ممالک میں، جہاں قانون اجازت دیتا ہے، مسئلہ فلسطین کے حق میں ریلیوں کا انعقاد کرنا۔

3.     اہم اور مؤثر اداروں کے سامنے علامتی مظاہروں کا اہتمام کرنا۔

4.     مختلف اداروں،دینی اور قومی تحریکوں کے رہنماؤں، سیاسی جماعتوں، اور سربراہوں کو ان کی ذمے داریوں کی یاد دہانی کے لیے رسمی خطوط بھیجنا۔

5.     پورے ہفتے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو مختلف ڈیزائنز اور ویڈیوز کے ذریعے فعال رکھنا اورقضیۂ قدس، فلسطین اور غزہ کے حوالے سے امت کے فرائض پر روشنی ڈالنا۔

6.     معراج النبیؐ اور بیت المقدس کی صلاح الدین ایوبی کے ذریعے آزادی کی یاد میں تقریبات کا انعقاد اور زوم پلیٹ فارمز یا آن لائن ملاقاتوں کا اہتمام۔

7.     لیکچرز، سیمینارز، ثقافتی اور ادبی محافل کا انعقاد، اور آزادی کے منصوبے پر کتابوں کے حوالے سے مذاکرہ، صلاح الدین ایوبی کیشان دار فتح کی روشنی میں تاریخ اور تجربات کا تجزیہ۔

8.     مختصر معلوماتی ویڈیوز بنانا اور انھیں مقامی زبانوں میں ترجمہ کرنا، نیز علمائے کرام، خواتین، نوجوانوں، اور سماجی شخصیات کے پیغامات ریکارڈ کرنا۔

9.     بچوں کے لیے سرگرمیاں: دعائیں، بچوں کی پینٹنگ اور رنگ بھرنے کی سرگرمیاں، مقابلے، اور کتاب خوانی کی محافل۔

10.   ٹی وی اور ریڈیو پروگرامز پیش کرنا اور پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے القدس اور غزہ کی آواز کو پہنچانا۔

11.   وکلا کی انجمنوں کے ساتھ قانونی ورکشاپس کا انعقاد، اسرائیلی مظالم کی قانونی خلاف ورزیوں پر بحث اور ان کے خلاف بین الاقوامی قوانین کے تحت قانونی کارروائی۔

12.   شاعری، نثری تحریریں، تخلیقی خاکے، اور کارٹون آرٹ کے مقابلے کا انعقاد، نیز ادبی اور فنی محافل کا اہتمام۔

13.   اسکولوں، تعلیمی وزارتوں، جامعات، اور طلبہ تنظیموں کے ساتھ رابطہ کرنا تاکہ معراج النبیؐ کی یاد مختلف طریقوں سے منائی جا سکے: آن لائن سیمینارز، صبح کی اسمبلی میں خصوصی پیغامات، غیر نصابی سرگرمیاں، اور طلبہ کے والدین کو خطوط بھیجنا۔

14.   ایک بیج تیار کرنا جس پر لکھا ہو: ’’القدس اور غزہ… امت کی امانت ‘‘، اور اسے لوگوں میں تقسیم کرنا۔

15.   عوامی مقامات پر بڑے بینرز آویزاں کرنا جن پر القدس اور غزہ سے متعلق پیغامات اور نعرے درج ہوں۔

16.   جدید میڈیا نیٹ ورکس، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، اثر و رسوخ رکھنے والی شخصیات، ٹی وی چینلز، ریڈیو، اور اخبارات کے ساتھ قضیۂ فلسطین ،اس کی تاریخ، اور امت کے فرائض پر بات چیت کے لیے رابطہ۔

17.   القدس اور غزہ سے متعلق شخصیات، اثر و رسوخ رکھنے والے یوٹیوبرز، اور بلاگرز کو مدعو کرنا اور انھیں مواد شائع کرنے اور مسئلے پر فعال رہنے کی ترغیب دینا۔

18.   القدس، مسجدِ اقصیٰ، اور غزہ کے ماڈل تیار کرنا اور نمائشوں کا انعقاد  کرناجس میں یہ ماڈل مختلف میدانوں اور عوامی مقامات پر دکھائے جائیں۔

19.   غزہ، القدس، اور فلسطین کی حمایت میں مالی امداد کی اپیل کرنا۔

20.   ’’ ڈپلومہ  برائے نصرتِ اقصیٰ  و غزہ‘‘ سے فائدہ اٹھانا اور طلبہ کو اس کی طرف راغب کرنا۔ یہ ایک آن لائن تعلیمی پروگرام ہے جو اسلامی دنیا کے طلبہ کے لیے ابتدائی اور اعلیٰ سطح کی تعلیم اور القدس و غزہ کی حمایت کے لیے مہارتیں فراہم کرتا ہے۔ اس کی نگرانی معراج ریسرچ اینڈ اسٹڈیز سینٹر کرتا ہے اور اس میں امت کے جلیل القدر علمائے کرام لیکچر دیتے ہیں۔

اختتام: یہ مختلف محافل اور منصوبوں کا ایک مجموعہ ہے جنھیں  ’’عالمی ہفتۂ القدس ‘‘کی سرگرمیوں کے دوران مکمل یا جزوی طور پر نافذ کیا جا سکتا ہے۔

ہم آپ کےمنتظر رہیں گے، اس امید کے ساتھ کہ ہم مسجدِ اقصیٰ کے مبارک صحن میں ملاقات کریں گے، جس دن آزاد ہو جائے گی، ان شاء اللہ۔

ٹوئٹس کے لیے منظور شدہ ہیش ٹیگز:

#أسبوع_القدس

#AlqudsWeek

#KudüsHaftası

ہفتۂ القدس العالمی کے سوشل میڈیا روابط:

تمام شرکا کے لیے اہم روابط:

عالمی ہفتۂ القدس میں حصہ لینے والے اداروں کو درکار ویڈیوز، تصاویر، ڈیزائن فائلز، اور دیگر مواد اس لنک میں موجود فولڈر میں دستیاب ہوں گے:

https://drive.google.com/drive/folders/1zj14-rkYhgRBjRJHMTn6ca8ZdcoFO9ht?usp=share_link

تیاری کمیٹی میں شامل ہونے کے لیے واٹس ایپ کے لنک پر کلک کریں:

https://chat.whatsapp.com/D96YyXuzKqJGdEbsc5cLec

اعلیٰ کمیٹی

عالمی ہفتۂ القدس     

***************************** 

إنجلیزیة

In the name of God, the Most Gracious, the Most Merciful.

International Al-Quds Week Program Guide


1446 AH – 2025 AD

Introduction and Invitation

Praise be to Allah, the comforter of the believers and the humbler of the mighty, and peace and blessings be upon the leader of the Mujahideen, our master Muhammad, his descendants, and his companions.

To proceed,

The “Al-Aqsa Flood” marks a historical turning point, a crossroads, and a renewal for the nation.

The struggling nation is writing its history with its blood, creating its glory through sacrifice, and shaping its future with awareness, patience, and resilience. Gaza and its uprising for Al-Aqsa, Al-Quds, and the Al-Aqsa Mosque represent a battle for the entire nation.

International Al-Quds Week, launched by scholars, institutions, and civil society organizations on the anniversary of Isra and Mi’raj, as well as the Salahuddin liberation of Al-Quds, coincides with the ongoing events and repercussions of the Al-Aqsa Flood. It sends a message to humanity that the voices of Al-Quds and Gaza are the loudest, and without them, life and joy lose meaning.

Therefore, we call upon the nation, with all its factions, to rise and intensify its activities and contributions during International Al-Quds Week. Together, we carry the trust and responsibility to counter the continuous Zionist crimes against Al-Quds and our people everywhere. We reaffirm our solidarity with grieving Gaza, its proud people, and our prisoners enduring extreme hardships.

This fifth edition of International Al-Quds Week begins on Thursday, 23 Rajab 1446 AH (January 23, 2025), and continues until Thursday, 30 Rajab 1446 AH (January 30, 2025).

We also extend this invitation to participate in this event, urging your honorable selves to take on this responsibility by joining, cooperating, and coordinating efforts to organize events and activities during this international week. We encourage you to invite other entities and institutions you deem suitable to participate and engage with this global event.

With prayers for success and blessings, please accept our sincere respect and appreciation.

Objectives of International Al-Quds Week

  1. Mobilizing the nation to support Gaza and Al-Aqsa, shouldering responsibilities in response to the destruction and genocide perpetrated by the criminal occupation.
  2. Uniting scientific institutions and entities involved in direct projects supporting Al-Quds and Palestine, encouraging them to lead efforts to champion our people in Gaza and Al-Quds and defend the cause.
  3. Raising awareness about the issue across various countries and educating people about Gaza, Al-Quds, and Palestine.
  4. Fostering collaboration and effective communication among scholars, institutions, and activists to unite their efforts in supporting Gaza, Al-Quds, and Palestine.

Participants in International Al-Quds Week Activities

  1. Scientific institutions and associations.
  2. Official advocacy organizations in various countries and civil society organizations working for Al-Quds and Palestine.
  3. Movements, parties, groups, and currents in different countries.
  4. Free and honorable individuals from all around the world.

International Al-Quds Week Events Guide:

On this occasion, we present a guide of proposed ideas for activities. Organizations are encouraged to select suitable initiatives to implement while fostering creativity and development in their execution.

First: Joint international ideas and programs (central events)

 EventsEvent Date
Opening DayCentral Press Conference: A press conference held in Istanbul and, where possible, in other countries.Thursday 23 Rajab 1446 H Corresponding to 23 January 2025 AD
First dayUnified Central Sermon and Protests: A central sermon prepared by the Program Committee, followed by sit-ins and marches after Friday prayers.Friday 24 Rajab 1446 Corresponding to 24 January 2025 AD
The second dayA global conference via Zoom A virtual conference involving all participating bodies and institutions.Saturday 25 Rajab 1446 Corresponding to 25 January 2025 AD
Third dayInternational Marches: Marches commemorating Isra and Mi’raj in support of Gaza, the West Bank, and Palestine.Sunday 26 Rajab 1446 Corresponding to 26 January 2025.
Fourth dayCentral Nasheed Forum: A forum featuring Nasheed reciters from various countries, dedicating nasheed and messages to the occasion.Monday 27 Rajab 1446 Corresponding to 27 January 2025.
Fifth dayForum of Scholars, Preachers, and Activists: A global conference via Zoom to discuss and promote support for Gaza, Al-Quds, and Palestine.Tuesday 28 Rajab 1446 Corresponding to 28 January 2025,
Sixth dayGlobal Charity Forum: A Zoom session to review Al-Nusra projects and related initiatives.Wednesday 29 Rajab 1446 Corresponding to 29 January 2025 AD
Seventh dayLaunching the International Diploma: A diploma program titled “Supporting Al-Aqsa and Gaza,The final communiqué and the announcement of sustainable projects, signed by the nation’s scholars.Thursday 30 Rajab 1446 Corresponding to 30 January 2025 AD

Accompanying International Ideas Proposal

  1. Electronic Struggle: Engage in effective electronic publishing throughout International Al-Quds Week on platforms such as Facebook, Instagram, X platform, Telegram, WhatsApp groups, and personal accounts of sheikhs, as well as institutional websites and official accounts.
  2. Unified Slogan: Display the International Al-Quds Week slogan in all international and local activities to enhance visibility and spread awareness.
  3. Unified Friday Sermon: Deliver a unified sermon focusing on the issue and the ongoing genocide.
  4. Collective Supplications: Unite in nightly supplications to God at the time of Tahajjud, praying for relief for the people of Gaza.

Proposed Local Program Ideas

  1. Coordination with Entities: Write to all relevant parties to encourage participation in International Al-Quds Week activities and arrange dedicated programs.
  2. Rallies and Vigils: Organize rallies in support of the cause where legally permissible and symbolic vigils in front of influential parties.
  3. Outreach to Leaders: Correspond with institutions, Islamic and national movement leaders, political parties, and officials to remind them of their responsibilities through direct correspondence.
  4. Social Media Activation: Use social media to share designs, videos, and posts commemorating Al-Quds Week and raising awareness about Gaza and Palestine.
  5. Isra and Mi’raj Events: Celebrate Isra and Mi’raj and the Salahuddin liberation of Al-Quds through Zoom platforms, lectures, and virtual events.
  6. Educational and Cultural Activities: Host lectures, seminars, poetry evenings, and discussions on liberation history and upcoming projects.
  7. Awareness Videos: Produce and translate short awareness videos into local languages. Record statements from scholars, activists, and community figures.
  8. Children’s Activities: Organize activities for children, such as prayers, drawing and coloring, competitions, and book readings.
  9. Media Engagement: Present TV and radio programs, and utilize written and visual media to amplify the voice of Al-Quds and Gaza.
  10. Legal Workshops: Conduct workshops with human rights unions on Israeli violations and their criminalization under international law.
  11. Competitions and Art: Launch competitions for poetry, prose, drawings, caricatures, and organize artistic and literary evenings.
  12. Educational Collaboration: Work with schools, ministries of education, universities, and student unions to commemorate Isra and Mi’raj through webinars, morning speeches, extracurricular activities, and parental engagement.
  13. Symbolic Representation: Distribute pins bearing the phrase: “Al-Quds and Gaza… the Nation’s Responsibility.”
  14. Public Displays: Hang large banners in public spaces with messages and slogans supporting Al-Quds and Gaza.
  15. Media Outreach: Engage with media networks, social media influencers, TV and radio channels, and newspapers to discuss the cause and its significance.
  16. Hosting Activists: Invite Al-Quds activists, influencers, YouTubers, and bloggers to promote and interact with the cause.
  17. Mobile Exhibitions: Create models and mobile exhibitions of Al-Quds, Al-Aqsa Mosque, and Gaza to display in public squares.
  18. Financial Support: Encourage financial contributions as a form of support for Gaza, Al-Quds, and Palestine as a form of Jehad bil Maal
  19. Diploma Promotion: Promote the “Diploma in Support of Al-Aqsa and Gaza,” an e-learning program by the Miraj Center for Research and Studies, offering training on Al-Quds and Gaza knowledge.

Conclusion

This guide provides a variety of programs and projects that can be applied wholly or partially during International Al-Quds Week. We look forward to your participation and hope to meet together in the courtyards of the blessed Al-Aqsa Mosque, the ultimate hope of liberation, God willing.

Hashtags approved for Twitter:

#أسبوع_القدس

#AlqudsWeek

#Al-QudsWeek

Means of communication for the International Al-Quds Week:

https://www.facebook.com/WeekPAL
https://www.instagram.com/WeekPALL
https://twitter.com/weekpal/
https://www.youtube.com/channel/UCUN-G8q7IOv-71aeQTVPsPw
https://t.me/weekpal

Important links for everyone:

Videos, photos, design files and everything needed by the participating institutions in this week will be placed in this folder within the following link:

https://drive.google.com/drive/folders/1zj14-rkYhgRBjRJHMTn6ca8ZdcoFO9ht?usp=share_link

To join the Preparatory Committee via WhatsApp, click the following link :

https://chat.whatsapp.com/D96YyXuzKqJGdEbsc5cLec

***************************** 

***************************** 

***************************** 

***************************** 

بشتویة

بسم الله الرحمن الرحيم

د عالمي هفته القدس د پاره هدایات 1446ه 2025ﺀ

مقدمه او پيغام

ټول صفتونه الله لره دي چې مؤمنانو له عزت ورکونې او د ظالمانو ذلیله کولو والا دې. او درود و سلام دى وي زمونږ په سردار او د مجاهدینو په امام باندې حضرت محمد صلى الله عليه وسلم او د هغه په اصحابو باندې.

د طوفان الأقصى معرکه د مسلمان ملت د پاره يو تاريخي واقعه هم ده او د خطرې ګړۍ هم او د امت د راپورته کيدو سبب هم.

نر قومونه خپل تاريخ په خپلو وينو ليکى په قربانو خپل مقام جوړوي او په شعور، صبر او ثابت قدمۍ خپل مستقبل ته لاره اوباسي.

د غزه طوفان د القدس د خاطره راپورته کړي شوې وو کوم چې د ټولو مسلمانانو دې.

د القدس عالمى هفته کومه چې علماو، تنظیمونو او عوامي حلقو د اسرا او معراج ياد ګيرنه او د القدس ازادي بللې ده. دا طوفان الأقصى سره ملاتړ کوي او دنيا ته دا پیغام ورکوي چې د القدس اواز د هر څه نه اوچت دې. او ددې په لار کې د ځان قرباني هم وړه ده.

ځکه مونږ د امت د هرې طبقې ته بلنه ورکوو چې راپاسئ او د القدس د پاره خپل خدمات وړاندې کړئ. او د مجرم صهيوني ظلم خلاف آواز پورته کړئ. مونږ د غزه د مجاهدینو او د استقامت نه ډک عوامو او د القدس د خاطره بنديانو سره ولاړ يو.

دا کال د هفته القدس پنځم شروع د 23رجب 1446 ه مطابق 23 جنوري 2025 ﺀ نه کيګى او اختتام به يې په 30 رجب 1446ه مطابق 30 جنوري 2025 ﺀ کيګى. مونږ بلنه کوو چې ټول په دغې کې ګډون وکړئ او دغه عالي پروګرام کامیاب کړئ. الله د اجر درکړي.

د القدس عالمى هفته مقصدونه

امت د غزه او اقصى د پاره رابيدارول او دا سرګندول چې د دغې تباهۍ او نسل کشۍ خلاف خپله ذمه واري پوره کړو.

د علماو او د فلسطین د پاره کار کونکو ادارو او افرادو کارونو له رخ ورکول او مرسته کول.

ددنیا په مختلفو برخو کې فلسطین د پاره عوامي شعور او بيدارى پيدا کول.

د امت ددعلماو، ادارو او کارکنانو په مينځ کې کلکه رابطه پيدا کول. او مشترکه کوشش کول.

عالي هفته القدس په تقريباتو کې شریک افراد

د علماو ادارې او تنظيمونه

د ځني ملکونو سرکاري ادارې او د فلسطین مرستیال عوامي تنظیمونه.

سياسي جوماتونه، تحریکونه او ګندونه

د دنیا آزاد او غيرت مند خلک

د عالمي هفته القدس د سرګرميانو د پاره هدایات

په دي ضمن کې څه مشورې پيش کيګى چې هر څوک ترې د خپل سهولت مطابق خوښولې شي.

ړومبۍ حصه :عالمى مشترکه

مجلسونه (مرکزي سرګرميانى)

افتتاحى ورځ

مرکزي پريس کانفرنس په ترکیه استنبول کې او نور چې چرته ممکن وي.

تاریخ : 23 رجب 1446ه موافق 23 جنوري 2025 ﺀ

ړومبۍ ورځ

مرکزي خطبه او د جمعې د مونځ نه پس مظاهره او جلوس

تاریخ 24 رجب 1446ه مطابق 24 جنوري 2025 ﺀ

دويمه ورځ

د ټولو شريکو ادارو سره د زوم په ذريعه عالمى کانفرنس

تاریخ 25 رجب 1446ه مطابق 25 جنوري 2025 ﺀ

دريمه ورځ

په ټوله نړۍ کې د اسرا او معراج په ياد کې مجلسونه

تاریخ 26 رجب 1446ه مطابق 26 جنوري 2025 ﺀ

څلورمه ورځ

د نغمو او ترانو مرکزي محفل سره د نغمه خوانو د شرکت

تاریخ 27 رجب 1446ه مطابق 27 جنوري 2025 ﺀ

پنځمه ورځ

د فلسطین د پاره کار کونکو زنانو آن لاين عالمى کانفرنس زوم ميډيا

تاریخ 28 رجب 1446ه مطابق 28 جنوري 2025 ﺀ

شپږمه ورځ

د القدس او غزه د پاره ددصدقو او عطياتو د پاره آن لائن عالمى ملاقات

تاریخ 29 رجب 1446ه مطابق 29 جنوري 2025 ﺀ

اومه ورځ

د عالمي ډپلومه کورس آغاز (نصرت اقصا او غزه )

اختتامي بيان او علماو په مشرۍ کې پيل شوي منصوبو اعلان

تاریخ 30 رجب 1446ه مطابق 30 جنوري 2025 ﺀ

په عالمى سطح د محفلونو او مجلسونو د پاره مشورې

1: د عالمي هفته القدس سرګر ميانى په مختلفو سوشل میډیا پليټ فارمونو باندې شير کول

2 : په ټولو سرګرميو کې د القدس عالمى خلک کاره کول چې پيغام زيات خور شي

3: د جمعه خطبه د غزه د ظلم د بيان د پاره خاص کول

4 : په تهجدو کې د غزه د مسلمانانو د پاره دعا کول

مقامى تقريباتو د پاره مشورې

1: متعلقه ادارو ته خطونه لیکل او مجلسونه منعقد کولو لپاره تيارول

2: چرته چې اجازت وي د فلسطین د پاره ريليانى کول

3 : د اهمو او موثرو ادارو مخې ته علامتي مظاهره کول

4: مختلفو ادارو، ديني او قومي تحريکونو مشرانو ته د هغوي ذمه واري وريادول

5: ټوله هفته د سوشل میډیا د فلسطین مسله فعاله ساتل

6: د معراج او صلاح الدین ایوبي په حقله تقريبات کول

7: د ليکچرو، سيمنارونو، ثقافتي او ادبي محفلونو کې د ازادۍ په منصوبو د کتابونو تجزيې کول

8: مختصر معلوماتي ويډيو ګانې جوړول او مقامى ژبوته ترجمه کول

9: د ماشومانو د پاره سرګرميانى او نور محفلونه

10: ټى وى او ريډيو پروګرامونه کول

11: د وکيلانو سره پروګرامونه کول او د اسرائیلي ظلم او د بين الاقوامي قانون خلاف ورزى په ډاګه کول

12 : د شاعرۍ، نثر، خاکو او کارټونانو انتظام کول

13: په تعلیمي ادارو، وزارتونو او تنظيمونو سره رابطه کول او معراج النبي نمانځل

14 : بيج جوړول چې” القدس او غزه د امت امانت ” پرې لیکل شوي وي

15 : په عوامي مقاماتو د القدس او فلسطين بينري لګول

16 : مختلفو ميډیا پليټ فارمونو ته موثر خلک د فلسطین په مسله د بحث د پاره تيارول

17 : يوټيوبران او مشهور شخصیات تقریباتو ته رابلل

18 : د مسجد اقصا او غزه ماډل جوړول او په مختلفو ځایونو لګول

19 : د غزه او فلسطین د پاره چنده کول

20: د نصرت غزه او اقصا د پاره خلک تيارول، دا يو ان لاين تعلیمي پروګرام دي چې د مسلمانانو ملکونو د اعلى سطح تعلیم او غزه د پاره مهارتونه پيدا کول چې نګراني يې معراج ريسرچ اينډ سټډى سنټر کوي او د امت لوي علما پکې ليکچرى ورکوي.

اختتام : دا مختلفو محفلونو او د منصوبو مجموعه ده چې د “عالمي القدس هفته ” په دوران کې مکمل يا جزوي تر سره کول کيدې شي.

مونږ به ستاسو په انتظار يو ددې اميد سره چې کله مسجد اقصا ازاد شي نو په مبارک صحن کې به يې ملاقات کوو. ان شا الله

د ټوټس د پاره منظور شوي ټيګرز

#اسبوع القدس

***************************** 

***************************** 

***************************** 

***************************** 

فرنسیة

Au nom de Dieu, le Tout Miséricordieux, le Tout Miséricordieux.

Guide du programme de la Semaine internationale Al-Qods


1446 AH – 2025 AD

Introduction et invitation

Louange à Allah, le consolateur des croyants et le plus humble des puissants, et paix et salut soient sur le chef des moudjahidines, notre maître Mohammed, sa descendance et ses compagnons.

Pour continuer,

Le « déluge d’Al-Aqsa » marque un tournant historique, un carrefour et un renouveau pour la nation.

La nation en difficulté écrit son histoire avec son sang, crée sa gloire par le sacrifice et façonne son avenir avec conscience, patience et résilience. Gaza et son soulèvement pour Al-Aqsa, Al-Qods et la mosquée Al-Aqsa représentent une bataille pour toute la nation.

La Semaine internationale d’Al-Qods, lancée par des universitaires, des institutions et des organisations de la société civile à l’occasion de l’anniversaire d’Isra et de Mi’raj, ainsi que de la libération d’Al-Qods par Salahuddin, coïncide avec les événements en cours et les répercussions de l’inondation d’Al-Aqsa. Cela envoie un message à l’humanité que les voix d’Al-Qods et de Gaza sont les plus fortes, et que sans elles, la vie et la joie perdent leur sens.

Par conséquent, nous appelons la nation, avec toutes ses factions, à se lever et à intensifier ses activités et ses contributions pendant la Semaine internationale d’Al-Qods. Ensemble, nous portons la confiance et la responsabilité de contrer les crimes sionistes continus contre Al-Qods et notre peuple partout dans le monde. Nous réaffirmons notre solidarité avec Gaza en deuil, son peuple fier et nos prisonniers qui endurent des épreuves extrêmes.

Cette cinquième édition de la Semaine internationale Al-Qods commence le jeudi 23 Rajab 1446 AH (23 janvier 2025) et se poursuit jusqu’au jeudi 30 Rajab 1446 AH (30 janvier 2025).

Nous vous invitons également à participer à cet événement, en exhortant vos honorables moi-même à assumer cette responsabilité en vous joignant, en coopérant et en coordonnant les efforts pour organiser des événements et des activités au cours de cette semaine internationale. Nous vous encourageons à inviter d’autres entités et institutions que vous jugez appropriées à participer et à s’engager dans cet événement mondial.

Avec des prières pour le succès et des bénédictions, veuillez accepter notre respect et notre appréciation sincères.

Objectifs de la Semaine internationale Al-Qods

  • Mobiliser la nation pour soutenir Gaza et Al-Aqsa, en assumant ses responsabilités en réponse à la destruction et au génocide perpétrés par l’occupation criminelle.
  • Unir les institutions et les entités scientifiques impliquées dans des projets directs de soutien à Al Qods et à la Palestine, les encourager à mener des efforts pour défendre notre peuple à Gaza et à Al-Qods et défendre la cause.
  • Sensibiliser à la question dans divers pays et éduquer les gens sur Gaza, Al-Qods et la Palestine.
  • Favoriser la collaboration et la communication efficace entre les universitaires, les institutions et les militants afin d’unir leurs efforts pour soutenir Gaza, Al-Qods et la Palestine.

Participants aux activités de la Semaine internationale Al-Qods

  • Institutions scientifiques et associations.
  • Des organisations officielles de plaidoyer dans divers pays et des organisations de la société civile travaillant pour Al-Qods et la Palestine.
  • Mouvements, partis, groupes et courants dans différents pays.
  • Des individus libres et honorables du monde entier.

Guide des événements de la Semaine internationale Al-Qods :

À cette occasion, nous présentons un guide d’idées d’activités proposées. Les organisations sont encouragées à choisir des initiatives appropriées à mettre en œuvre tout en favorisant la créativité et le développement dans leur exécution.

Premièrement : Idées et programmes internationaux communs (événements centraux)

 ÉpreuvesDate de l’événement
Journée d’ouvertureConférence de presse centrale : Conférence de presse tenue à Istanbul et, si possible, dans d’autres pays.Jeudi 23 Rajab 1446 H correspondant au 23 janvier 2025 après J.-C.
Premier jourSermon central unifié et protestations : Un sermon central préparé par le comité du programme, suivi de sit-in et de marches après les prières du vendredi.Vendredi 24 Rajab 1446 Correspondant au 24 janvier 2025 après J.-C.
Le deuxième jourUne conférence mondiale via Zoom Une conférence virtuelle impliquant tous les organismes et institutions participants.Samedi 25 Rajab 1446 Correspondant au 25 janvier 2025 apr. J.-C.
Troisième jourMarches internationales : Marches commémorant Isra et Mi’raj en soutien à Gaza, à la Cisjordanie et à la Palestine.Dimanche 26 Rajab 1446 Correspondant au 26 janvier 2025.
Quatrième jourCentral Nasheed Forum : Un forum présentant des récitants de Nasheed de différents pays, dédicaçant le nasheed et des messages à l’occasion.Lundi 27 Rajab 1446 Correspondant au 27 janvier 2025.
Cinquième jourForum d’universitaires, de prédicateurs et d’activistes : Une conférence mondiale via Zoom pour discuter et promouvoir le soutien à Gaza, à Al-Qods et à la Palestine.Mardi 28 Rajab 1446 Correspondant au 28 janvier 2025,
Sixième jourGlobal Charity Forum : Une session Zoom pour passer en revue les projets d’Al-Nusra et les initiatives connexes.Mercredi 29 Rajab 1446 Correspondant au 29 janvier 2025 apr. J.-C.
Septième jourLancement du Diplôme International : Un programme diplômant intitulé « Soutenir Al-Aqsa et Gaza,Le communiqué final et l’annonce des projets durables, signés par les universitaires du pays.Jeudi 30 Rajab 1446 Correspondant au 30 janvier 2025 apr. J.-C.

Proposition d’idées internationales d’accompagnement

  • Lutte électronique : S’engager dans une publication électronique efficace tout au long de la Semaine internationale d’Al-Qods sur des plateformes telles que Facebook, Instagram, la plateforme X, Telegram, les groupes WhatsApp et les comptes personnels des cheikhs, ainsi que sur les sites Web institutionnels et les comptes officiels.
  • Slogan unifié : Afficher le slogan de la Semaine internationale d’Al-Qods dans toutes les activités internationales et locales afin d’accroître la visibilité et de sensibiliser le public.
  • Sermon unifié du vendredi : Prononcez un sermon unifié axé sur la question et le génocide en cours.
  • Supplications collectives : Unissez-vous dans des supplications nocturnes à Dieu à l’époque de Tahajjud, en priant pour le soulagement du peuple de Gaza.

Idées de programmes locaux proposés

  • Coordination avec les entités : Écrire à toutes les parties concernées pour encourager la participation aux activités de la Semaine internationale Al-Qods et organiser des programmes dédiés.
  • Rassemblements et veillées : Organisez des rassemblements en soutien à la cause là où la loi le permet et des veillées symboliques devant des partis influents.
  • Communiquer avec les dirigeants : Correspondre avec les institutions, les dirigeants des mouvements islamiques et nationaux, les partis politiques et les responsables pour leur rappeler leurs responsabilités par le biais d’une correspondance directe.
  • Activation des médias sociaux : Utilisez les médias sociaux pour partager des dessins, des vidéos et des messages commémorant la Semaine Al-Qods et sensibilisant le public à Gaza et à la Palestine.
  • Événements Isra et Mi’raj : Célébrez Isra et Mi’raj et la libération d’Al-Qods par le biais de plateformes Zoom, de conférences et d’événements virtuels.
  • Activités éducatives et culturelles : Organisez des conférences, des séminaires, des soirées de poésie et des discussions sur l’histoire de la libération et les projets à venir.
  • Vidéos de sensibilisation : Produisez et traduisez de courtes vidéos de sensibilisation dans les langues locales. Enregistrez les déclarations d’universitaires, d’activistes et de personnalités de la communauté.
  • Activités pour enfants : Organisez des activités pour les enfants, telles que des prières, des dessins et des coloriages, des concours et des lectures de livres.
  • Engagement des médias : Présenter des programmes de télévision et de radio, et utiliser les médias écrits et visuels pour amplifier la voix d’Al-Qods et de Gaza.
  • Ateliers juridiques : Organiser des ateliers avec les syndicats de défense des droits de l’homme sur les violations israéliennes et leur criminalisation en vertu du droit international.
  • Concours et art : Lancez des concours de poésie, de prose, de dessin, de caricatures et organisez des soirées artistiques et littéraires.
  • Collaboration éducative : Travaillez avec les écoles, les ministères de l’Éducation, les universités et les syndicats étudiants pour commémorer Isra et Mi’raj par le biais de webinaires, de discours matinaux, d’activités parascolaires et de l’engagement des parents.
  • Représentation symbolique : Distribuez des épinglettes portant la phrase : « Al-Qods et Gaza… la responsabilité de la nation.
  • Affichages publics : Accrochez de grandes bannières dans les espaces publics avec des messages et des slogans soutenant Al-Qods et Gaza.
  • Sensibilisation des médias : Engagez-vous avec les réseaux médiatiques, les influenceurs des médias sociaux, les chaînes de télévision et de radio et les journaux pour discuter de la cause et de son importance.
  • Accueillir des activistes : Invitez des activistes d’Al-Quds, des influenceurs, des YouTubers et des blogueurs à promouvoir et à interagir avec la cause.
  • Expositions itinérantes : Créez des maquettes et des expositions itinérantes d’Al-Qods, de la mosquée Al-Aqsa et de Gaza pour les afficher sur les places publiques.
  • Soutien financier : Encourager les contributions financières comme forme de soutien à Gaza, à Al-Qods et à la Palestine en tant que forme de Jehad bil Maal
  • Promotion du diplôme : Promouvoir le « Diplôme en soutien à Al-Aqsa et Gaza », un programme d’apprentissage en ligne du Centre Miraj pour la recherche et les études, offrant une formation sur la connaissance d’Al-Qods et de Gaza.

Conclusion

Ce guide présente une variété de programmes et de projets qui peuvent être appliqués entièrement ou partiellement pendant la Semaine internationale Al-Qods. Nous nous réjouissons de votre participation et espérons nous rencontrer dans les cours de la mosquée bénie Al-Aqsa, l’espoir ultime de la libération, si Dieu le veut.

Hashtags approuvés pour Twitter :

#أسبوع_القدس

#Semaine d’Alquds

#Al-Semaine Qods

Moyens de communication pour la  Semaine Internationale Al-Qods :

https://www.facebook.com/WeekPAL
https://www.instagram.com/WeekPALL
https://twitter.com/weekpal/
https://www.youtube.com/channel/UCUN-G8q7IOv-71aeQTVPsPw
https://t.me/weekpal

Liens importants pour tout le monde :

Les vidéos, les photos, les fichiers de conception et tout ce dont les institutions participantes ont besoin cette semaine seront placés dans ce dossier sous le lien suivant :

https://drive.google.com/drive/folders/1zj14-rkYhgRBjRJHMTn6ca8ZdcoFO9ht?usp=share_link

Pour rejoindre le Comité préparatoire via WhatsApp, cliquez sur le lien suivant : https://chat.whatsapp.com/D96YyXuzKqJGdEbsc5cLec

***************************** 

***************************** 

***************************** 

***************************** 

روسیة

بسم الله الرحمن الرحيم

“Руководство программ Всемирной недели Иерусалима 1446 г. хиджры – 2025 г. н.э.”

Вступление и приглашение

Хвала Аллаху, возвышающему верующих и унижающему тиранов, и да благословит Аллах Имама борцов, нашего господина Мухаммада, и его семью и всех его сподвижников.

Далее, “Наводнение Аль-Акса” является исторической вехой, поворотным моментом и возрождением Уммы.

Сражающаяся Умма пишет свою историю своей кровью, создает свою славу своими жертвами и рисует свое будущее своим сознанием, терпением и стойкостью.

Газа и её “Наводнение”, возникшее ради Аль-Аксы, это битва всей Уммы. Всемирная неделя Иерусалима — инициированная учеными, учреждениями и гражданским обществом в годовщину Исра и Ми’раджа, а также освобождения Иерусалима — совпадает с событиями и последствиями битвы “Наводнение Аль-Акса”, чтобы сказать человечеству, что голос Иерусалима и Газы является самым громким, и ради них жизни и души теряют свою ценность.

Поэтому мы призываем Умму во всех её проявлениях восстать и удвоить свои усилия и жертвенность во Всемирной неделе Иерусалима, чтобы вместе нести ответственность против продолжающихся преступлений сионистов против нашего Иерусалима и нашего народа повсюду, и подтвердить нашу поддержку страдающей Газе и её стойкому народу, а также нашей оккупированой Аль-Аксе.

Пятая часть в этом году начинается с четверга, 23 раджаба 1446 года по хиджре, что соответствует 23 января 2025 года, и продлится до четверга, 30 раджаба 1446 года по хиджре, что соответствует 30 января 2025 года.

Так же оповещаем вас о том, что наши организации и учреждения участвуют в этом мероприятии. Мы призываем вас, уважаемый(ая), и те организации, которые вы представляете, к участию, сотрудничеству и координации между нами для оживления мероприятий и деятельности в течение этой всемирной недели. Также мы приглашаем вас привлечь те организации и учреждения, которые вы считаете подходящими, для участия и взаимодействия с этим мировым событием. 

Надеемся на успех и достижения, и примите, пожалуйста, наши искренние уважение и признательность.

Цели «Недели Иерусалима»

1) Активизация Уммы в поддержку Газы и нашей святыни, а также требование ответственности за разрушения и геноцид, оставленные преступной оккупацией.

2) Интеграция научных учреждений и организаций, работающих непосредственно над практическими проектами в поддержку Иерусалима и Палестины, и побуждение их возглавить свои народы в действиях по поддержке наших людей в Газе и Иерусалиме, а также защите дела.

3) Возрождение вопроса в различных странах и информирование народов о Газе, Иерусалиме и Палестине.

4) Обеспечение эффективного и совместного общения между учеными, учреждениями и активистами нации, а также объединение их усилий в поддержку Газы, Иерусалима и Палестины.

Участники мероприятий Всемирной недели Иерусалима:

1 Научные учреждения и ассоциации.

2 Официальные организации, поддерживающие в некоторых странах, и гражданские организации, работающие на благо Иерусалима и Палестины.

3 Движения, партии, группы и течения в различных странах.

4 Свободные и честные люди со всего мира.

Руководство по мероприятиям Всемирной недели Иерусалима:

В связи с этим мы представляем вам это руководство с предложениями идей, чтобы ваша организация могла выбрать подходящие для реализации, открывая пространство для творчества и развития. 

**Первое: Идеи и совместные международные программы (центральные мероприятия)**

**Мероприятия**

– **Дата мероприятия**

– **День открытия**

– Центральная пресс-конференция в Стамбуле и, где возможно, в других странах.

– Четверг, 23 раджаб 1446 г. (соответствует 23 января 2025 г.)

– **Первый день**

– Единая центральная проповедь, подготовленная программным комитетом, а также акции протеста и марши после пятничной молитвы.

– Пятница, 24 раджаб 1446 г. (соответствует 24 января 2025 г.)

– **Второй день**

– Всемирная конференция через Zoom с участием всех организаций и учреждений.

– Суббота, 25 раджаб 1446 г. (соответствует 25 января 2025 г.)

– **Третий день**

– Всемирные марши в память о Ночном путешествии и восхождении (Исра и Мирадж) в поддержку Газы, Западного берега и Палестины.

– Воскресенье, 26 раджаб 1446 г. (соответствует 26 января 2025 г.)

– **Четвертый день**

– Центральная встреча исполнителей, в которой участвуют чтецы нашидов из разных стран, посвящающие свои нашиды и послания этому событию.

– Понедельник, 27 раджаб 1446 г. (соответствует 27 января 2025 г.)

– **Пятый день**

– Встреча женщин-ученых, активисток и сторонниц поддержки Газы и Иерусалима (всемирная конференция через Zoom).

– Вторник, 28 раджаб 1446 г. (соответствует 28 января 2025 г.)

– **Шестой день**

– Всемирная благотворительная встреча для обсуждения проектов поддержки через Zoom.

– Среда, 29 раджаб 1446 г. (соответствует 29 января 2025 г.)

– **Седьмой день**

– Запуск международного диплома: (Поддержка Аль-Аксы и Газы).

– Заключительное заявление и объявление о устойчивых проектах с подписью ученых уммы.

– Четверг, 30 раджаб 1446 г. (соответствует 30 января 2025 г.)

Заключительное заявление и объявление о устойчивых проектах с подписью ученых уммы.

Четверг, 30 раджаб 1446 г. (соответствует 30 января 2025 г.)

Предложенные международные идеи:

1) Электронная борьба через активное электронное распространение в течение Всемирной недели Иерусалима через различные платформы: Facebook, Instagram, платформа X, Telegram, группы WhatsApp в различных личных аккаунтах шейхов и официальных аккаунтах учреждений.

2) Показать логотип Всемирной недели Иерусалима на всех мировых и местных мероприятиях с целью достижения распространения.

3) Единая пятничная проповедь, посвященной этой теме и геноциду.

4) Обращение смольбами к Аллаху каждую ночь перед рассветом для облегчения страданий наших людей в Газе.

Второе: Предлагаемые идеи для местных программ

1 Направление писем всем организациям для участия в мероприятиях Всемирной недели Иерусалима и организации специальных программ с их стороны.

2 Организация в поддержку маршей в странах, где это законно.

3 Организация символических акций перед влиятельными учреждениями.

4 Направление писем учреждениям и лидерам исламских и национальных движений, а также всем политическим и общественным лидерам в их странах с напоминанием об их обязанностях через официальные и прямые письма.

5 Активизация социальных медиа в течение недели с различными дизайнами и видео, активизация обсуждений о реальности Иерусалима и обязанностях уммы по отношению к Газе и Палестине.

6 Празднование Исра и Ми’раджа и годовщины освобождения Иерусалима в разных странах, использование платформ Zoom и электронных встреч.

7 Проведение лекций, семинаров и культурных вечеров, обсуждение книг о предстоящем проекте освобождения, анализ истории и опыта в свете годовщины освобождения Иерусалима.

8 Создание коротких информационных видео и их перевод на местные языки, запись слов ученых и общественных деятелей о событии.

9 Планирование мероприятий для детей: молитвы и прошения для детей, художественные мероприятия, конкурсы, чтение книг.

10 Проведение телевизионных и радиопрограмм, использование письменных и визуальных медиа для передачи голоса Иерусалима и Газы.

11 Юридические семинары с ассоциациями юристов по правовым нарушениям со стороны израильской оккупации и осуждению этих практик в соответствии с международным правом.

12 Проведение конкурсов поэзии, прозы, выразительных рисунков и карикатур, организация поэтических, художественных и литературных вечеров.

13 Связь со школами, министерствами образования, университетами и студенческими союзами для празднования годовщины Исра и Ми’раджа различными способами: электронные семинары, утренние выступления в доступных школах, внеклассные мероприятия, связь с родителями учеников.

14 Распространение значков с надписью: «Иерусалим и Газа… Ответсвенность Уммы».

15 Размещение больших баннеров в различных общественных местах с посланиями и лозунгами, связанными с Иерусалимом и Газой.

16 Связь с различными сетями нового медиа и социальными медиа, влиятельными лицами, телевизионными и радиоканалами, газетами для обсуждения вопроса, памяти и обязанностей Уммы.

17 Приглашение личностей из Иерусалима и влиятельных активистов, таких как блогеры и видеоблогеры, и побуждение их к публикации и взаимодействию.

18 Создание макетов Иерусалима и передвижных выставок о Иерусалиме и мечети Аль-Акса, а также о Газе и их демонстрация на различных площадях и аренах.

19 Объявление о сборе средств в поддержку Газы, Иерусалима и Палестины.

20 Использование «Диплома поддержки Аль-Акса и Газы» и привлечение студентов к нему; это электронная образовательная программа, специализированная на начальном и продвинутом обучении студентов обоих полов в исламском мире по знаниям о Иерусалиме и методам поддержки Иерусалима и Газы, под руководством Центра Ми’радж по исследованиям и учебе, с участием группы уважаемых ученых Уммы.

В заключение: это разнообразный набор программ и проектов, которые можно реализовать полностью или частично в рамках мероприятий Всемирной недели Иерусалима. Мы ждем вас с надеждой встретиться во дворе мечети Аль-Акса, когда она будет освобождена, если на то будет воля Аллаха.

Хэштеги, одобренные для твитов.

#أسبوع_القدس

#AlqudsWeek

#KudüsHaftasi

Средства связи для Всемирной недели Иерусалима:

https://www.facebook.com/WeekPAL
https://www.instagram.com/WeekPALL
https://twitter.com/weekpal/
https://www.youtube.com/channel/UCUN-G8q7IOv-71aeQTVPsPw
https://t.me/weekpal

Вот перевод:

**Хэштеги, одобренные для твитов:**

Средства связи для Всемирной недели Иерусалима:

Важные ссылки:

В этом

В этой папке по следующей ссылке будут размещены видео, фотографии, файлы дизайна и все, что нужно организациям, участвующим в неделе:

https://drive.google.com/drive/folders/1zj14-rkYhgRBjRJHMTn6ca8ZdcoFO9ht?usp=share_link

Чтобы присоединиться к подготовительному комитету через WhatsApp, нажмите на следующую ссылку:

https://chat.whatsapp.com/D96YyXuzKqJGdEbsc5cLec

Высший комитет

Всемирная неделя Иерусалима

***************************** 

***************************** 

***************************** 

***************************** 

فارسیة

اطلاعیه پنجمین هفته جهانی قدس

کمیته عالی هفته جهانی قدس، پنجمین دوره این رویداد مهم را اعلام کرد.

قد يعجبك أيضاً

ماليزيا … نشاطات مستمرة في “أسبوع القدس‏‎ ‎العالمي”‏‎

تواصلت في ماليزيا الفعاليات المتنوعة، بزخم كبير في "أسبوع القدس العالمي"، الذي جرى في الفترة بين 14 ‏حتى 20 شباط/ فبراير الماضي‎.

المقابلة 3 مع المشارك في الملتقى العلمي الدولي الرابع للشباب

اسم المشارك: أيمن محمد عمر عضو الهيئة الإدارية العليا في الجمعية العربية لطلاب العلوم السياسية. –     السؤال الأول: ما أهم أهدافك من المشاركة في الملتقى؟ وما مدى تحققها؟ كان لدي عدة تطلعات لهذا الملتقى العلمي الدولي و كان أهمها التالي:  أولاً الوصول إلى المعرفة التفاعلية التي لا تجدها في الكتب، و خوض التجربة مع نخبة […]

نداءات مشاركين في الملتقى الدولي الثاني لمؤسسات العلماء

إسطنبول – المركز الفلسطيني للإعلام أخطار محدقة بالمسجد الأقصى المبارك، ومحاولات صهيونية حثيثة لتغيير الواقع فيه من خلال فرض الصلوات التلمودية وصولًا إلى التهويد الكامل وبناء “الهيكل المزعوم”، مع محاولات كبيرة لطمس القضية الفلسطينية وصهرها من خلال محاولات التطبيع والاستيطان والقتل والإرهاب. علماء الأمة يؤكدون ضرورة التحشيد لنصرة المسجد الأقصى وقضية فلسطين، وفدائه بكل ما […]